نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قومی سیکورٹی کے مشیر مائکل فلین نے ایران کی جانب سے میزائل تجربے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی ہے۔ ٹرمپ کے قومی سیکورٹی کے مشیر نے کہا کہ ایران کی جانب سے میزائل کے تجربے کے بعد امریکی حکومت، آج سے ہی ایران پر نظر ...
قومی سیکورٹی کے مشیر نے کچھ ہی دیر پہلے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ الوقت - وائٹ ہاوس نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے قومی سیکورٹی کے مشیر نے کچھ ہی دیر پہلے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فائکل فلین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں قومی سیکورٹی کے ...
قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلن نے اسی ہفتے تنازعات میں گھرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔ ٹرمپ کو نئے مشیر کی تقرری کے لئے اتوار کو امیدواروں کا انٹرویو کرنا ہے۔ ٹرمپ اور ان کی بیوی میلانيا جب فلوریڈا پہنچے تو ان کے ہزاروں حامیوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔
نومبر میں ہوئے انتخابات میں ٹر ...
قومی سیکورٹی کے مشیر مائیکل فلین کے خلاف لگائے گئے الزامات کے بارے میں امریکہ کی خفیہ اداروں نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن میں ہمارے سفیر کے ٹیلیفون مسلسل ریکارڈ کئے جاتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیلیفون سنے جانے اور انہیں ریکارڈ کرنے کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں ان کی سرگرمیوں کے بارے میں ماسکو بھیج ...
قومی سلامتی کے مشیر جنرل فلن کے استعفے کے بعد اب ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف جیف سیشنز پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال واشنگٹن میں روس کے سفیر سے دو بار ملاقاتیں کی تھیں۔ یہ ملاقاتیں گزشتہ سال جولائی اور ستمبر میں ہوئی تھیں۔
امریکا میں ان ملاقاتوں کو لے کر ہنگامہ شروع ہو گیا ہ ...
قومی سلامتی کے مشیر مائکل فلین نے ایران کی جانب سے میزائل تجربہ انجام نہ دینے کے لئے تہران کو وارننگ دینے سے حوالے سے ٹیلرسن سے کوئی مشورہ نہیں کیا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے ثبوت موجود ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ جنوری میں ٹرمپ اور جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے کی ملاقات میں جو شمالی کوریا کی ...
قومی سیکورٹی کی سابق مشیر سوزین رائیس اور انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سابق ڈائریکٹر میٹو اولسن نے نام بھی شامل ہیں۔
امریکا کے سابق سفارتکاروں نے اپنے کھلے خط میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہےاور اس کو مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز اور امریکی مفاد کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔
قومی سلامتی کے مشیر ریٹائر لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہندوستانی ڈیزائن کردہ خطرے سے مقابلے کے لئے پاکستان کو دو حاذوں پر جنگ کرنا پڑ رہا۔
انہوں نے یہ بات بحیرہ ہند میں میری ٹائم سکیورٹی، پاکستان کے لئے چیلنجز اور امکانات' عنوان کے منعقد ایک کانفرنس میں کہی۔ ان کا کہنا ت ...
قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس کو تیار کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ زائد نے گ ...